صدرِ مملکت، آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات

اسلام آباد، 15 جولائی، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔

ملاقات میں وفاقی وزرا برائے دفاع خواجہ محمد آصف، منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن

اقبال، قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، محسن نقوی، اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور

رانا ثناء اللہ خان ببھی موجود تھے

ملاقات میں ملک کی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ملک میں امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی

وزیرِ اعظم نے معیشت کی بہتری کے لیے حکومتی اقدامات سے صدرِ مملکت کو آگاہ کیا۔

دونوں رہنماؤں کا ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے  مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset