صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ایوانِ صدر میں ملاقات

اسلام آباد،8 مئی 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ایوانِ صدر میں ملاقات

ملاقات میں پنجاب میں انتظامی امور اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

وفاق اور صوبوں کے درمیان قریبی رابطہ اور مؤثر تعاون عوامی مسائل کے بروقت حل کے لیے ناگزیر ہے: صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset