صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ریورس ڈرائیونگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر سلطان گولڈن کو مبارکباد دی۔

اسلام آباد، 13دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ریورس ڈرائیونگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر سلطان گولڈن کو مبارکباد دی۔

سلطان گولڈن کی کامیابی پاکستانیوں  کے حوصلے، مہارت اور لگن کی عکاس ہے: صدر آصف علی زرداری

اس کارنامے سے عالمی سطح پہ پاکستان کا مثبت تشخص مزید مضبوط ہوا ہے: صدر زرداری 

صدرِ مملکت نے سلطان گولڈن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے مزید کامیابیوں کی دعا کی۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset