صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے مشورے پر اہم قانون سازی کی منظوری دے دی

اسلام آباد، 17دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے مشورے پر اہم قانون سازی کی منظوری دے دی

صدرِ مملکت نے قانونِ شہادت (ترمیمی) بل، 2025 کی منظوری دے دی

صدرِ مملکت نے کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل، 2025 کی توثیق کر دی

صدرِ مملکت نے نیشنل کمیشن فار مائنورٹیز رائٹس بل، 2025 کی بھی منظوری دے دی

 صدر نے دانش اسکولز اتھارٹی بل، 2025 صوبائی مشاورت کی ضرورت کے پیشِ نظر نظرِ ثانی کے لیے وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا

صوبوں میں دانش اسکولز کے قیام کی صورت میں متعلقہ صوبائی حکومتوں سے پیشگی مشاورت ناگزیر ہے: صدرِ مملکت

***

 

 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset