صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم تیرہ خوارج کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

اسلام آباد، 14دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم تیرہ خوارج کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

صدرِ مملکت نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر بھی سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا

پاکستان کی خودمختاری کی حفاظت اولین ترجیح ہے: صدرِ مملکت 

دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset