صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چار بلوں کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد, 16 جون 2026 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چار بلوں کی منظوری دے دی۔

ان میں کیریج بائی ایئر (ترمیمی) بل، 2026، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (ترمیمی) بل، 2026، مالی ذمہ داری اور قرضوں کی حدود کے تعین کا (ترمیمی) بل، 2026 اور اقبال اکیڈمی (ترمیمی) بل، 2026 شامل۔

صدرِ مملکت نے محترمہ عائشہ حمیرا چوہدری (ایس جی/بی ایس-22) کی بطور رکن وفاقی پبلک سروس کمیشن تقرری کی منظوری بھی دے دی۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset