صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک بحر یہ کے گوادر سے تقریبا 1500 کلومیٹر دور کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن کو سراہا

اسلام آباد، 24 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک بحر یہ کے گوادر سے تقریبا 1500 کلومیٹر دور کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن کو سراہا۔ 

صدر نے پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس معاون اور تبوک کی پیشہ ورانہ مہارت اور فوری اقدام کو خراج تحسین پیش کیا۔ 

پاک بحریہ نے سمندر میں انسانی زندگی کے تحفظ کے لیے قومیت سے بالاتر ہو کر اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں نبھائی ہیں: صدر زرداری

*** 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset