صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد۔

اسلام آباد،2 مئی 2026: صدرِ مملکت کی صحافتی تنظیم کاؤنسل آف نیوز پیپرز ایڈیٹرز ( سی پی این ای) کے نو منتخب صدر کاظم خان، سیکریٹری جنرل غلام نبی چانڈیو، سینئر نائب صدر ایاز خان، نائب صدور شکیل احمد ترابی اور انور ساجدی، سیکریٹری اطلاعات منزہ سہام سمیت دیگر عہدیداران کو مبارکباد۔

صحافتی اقدار، حقائق پر مبنی رپورٹنگ اور قومی مفاد کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے: صدر مملکت

میڈیا کا تعمیری کردار قومی یکجہتی اور جمہوری استحکام کے لیے ناگزیر ہے: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset