صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی سہ ملکی کرکٹ سیریز کے شاندار اختتام اور پاکستان کی فائنل میں کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد

اسلام آباد، 29 نومبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی سہ ملکی کرکٹ سیریز کے شاندار اختتام اور پاکستان کی فائنل میں کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد

پاکستانی کھلاڑیوں کی محنت، نظم و ضبط اور اعلیٰ کارکردگی نے وطنِ عزیز کا سر فخر سے بلند کیا: صدر زرداری

صدرِ مملکت کا سری لنکا اور زمبابوے کے کھلاڑیوں کو بہترین کھیل پیش کرنے پر خراجِ تحسین

پاکستان میں سہ ملکی ٹورنامنٹ کا کامیاب اور پُرامن انعقاد پوری قوم اور منتظمین کی مشترکہ کامیابی ہے: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset