صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کی ھنگو آپریشن میں  4 خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر پولیس کو شاباش

اسلام آباد، 19 جولائی، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کی ھنگو آپریشن میں  4 خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر پولیس کو شاباش

صدر مملکت کی زخمی ڈی پی او محمد خالد اور ایس ایچ او نبی خان کی جلد صحت یابی کی دعا ۔

دہشتگرد امن و استحکام کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں جس کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ آصف علی زرداری

قوم متحد ہے، دہشتگردی کو  ہر صورت ناکام بنایا جائے گا — صدرِ مملکت

ریاست دہشتگردی کے خلاف پوری قوت سے کارروائی جاری رکھے گی — صدرِ مملکت

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset