صدر مملکت آصف علی زرداری کی میر علی، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد، 16 مارچ 2024ء: صدر مملکت آصف علی زرداری کی میر علی، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

 صدر مملکت کا دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو خراج عقیدت

صدر مملکت کا دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار 

صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات ، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

صدر مملکت کا شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ ہمدردی

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset