صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کی مستونگ بلوچستان میں پولیس وین پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد، 18 جولائی، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کی مستونگ بلوچستان میں پولیس وین پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

صدرِ مملکت کا شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار

پاکستان دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا — صدر آصف زرداری

دہشت گردی کے بزدلانہ حملے قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے — صدر زرداری

ریاست دہشت گردوں اور اُن کے سہولت کاروں کو کیفرِ کردار تک پہنچا کر دم لے گی — صدرِ مملکت

صدرِ مملکت کا زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا  اظہار

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset