صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کی محمد آصف کو عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر دلی مبارکباد

اسلام آباد، 19 جولائی، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کی محمد آصف کو عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر دلی مبارکباد۔

محمد آصف نے فائنل میں بھارتی کھلاڑی بریجیش دامانی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

محمد آصف نے شاندار کارکردگی سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا — صدرِ مملکت

عالمی مقابلے میں کامیابی پاکستانی کھلاڑیوں کی صلاحیت، عزم اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے — صدر آصف زرداری

صدرِ مملکت کی محمد آصف کی لگن، حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف 

محمد آصف نے ثابت کیا کہ پاکستانی کھلاڑی عالمی سطح پر کسی سے کم نہیں — صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset