صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کی مالاکنڈ آپریشن میں 3 خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز اور لیویز کی تعریف

اسلام آباد، 20 جولائی، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کی مالاکنڈ آپریشن میں 3  خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز اور لیویز کی تعریف 

قوم متحد ہے، دہشتگردی کو  ہر صورت ناکام بنایا جائے گا — صدرِ مملکت

ریاست دہشتگردی کے خلاف پوری قوت سے کارروائی جاری رکھے گی — صدرِ مملکت

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔ صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset