صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش کے بھٹو خاندان کے فیملی مزار پر حاضری

لاڑکانہ، 29 دسمبر 2025:  صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش کے بھٹو خاندان کے فیملی مزار پر حاضری۔ 

صدر زرداری نے بھٹو خاندان کے مزاروں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

صدرِ مملکت نے شہید ذوالفقار علی بھٹو، بیگم نصرت بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور دیگر کے مزاروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ایصالِ ثواب کی دعا کی۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset