صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے ضلع قلات میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ ہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تحسین

اسلام آباد، 28 دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے ضلع قلات میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ ہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تحسین۔

صدر زرداری نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنانے اور چار بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے خاتمے پر فورسز کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا۔

بیرونی مداخلت کے باعث ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset