صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کی ضلع باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد، 2 جولائی، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کی ضلع باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت
دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئی، تحصیلدار  اور دیگر  اہلکاروں کی شہادت پر دلی اظہار افسوس
صدرِ مملکت کا شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور اظہارِ ہمدردی۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے — صدر آصف زرداری
دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں جو نہتے عوام کو نشانہ بناتے ہیں، صدرمملکت

صدرمملکت کا دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کے عزم کا اعادہ۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset