صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کی مسلسل کامیابی پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد ,1 فروری  2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کی مسلسل کامیابی پر قوم کو مبارکباد۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ قومی ٹیم کی اجتماعی محنت اور پیشہ ورانہ تیاری کا عکاس ہے: صدرِ مملکت

قومی کرکٹ ٹیم نے میدان میں ذمہ داری، ہم آہنگی اور اعتماد کے ساتھ پاکستان کا نام روشن کیا: صدرِ زرداری

قومی ٹیم کی نمایاں کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ بالخصوص چیئرمین محسن نقوی مبارکباد کے مستحق ہیں: صدرِ پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset