صدر مملکت، آصف علی زرداری کی پاک فضائیہ کو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد، 19 جولائی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی پاک فضائیہ کو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد 

پاک فضائیہ نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا، صدر مملکت

 جے ایف 17 تھنڈر اور سی 130 ہرکولیس کی  کارکردگی قابل تحسین ہے، صدر مملکت

صدر مملکت نے پاک فضائیہ کی فنی مہارتوں اور صلاحیتوں کو سراہا 

بلا شبہ پاکستانی فضائیہ دنیا کی بہترین فضائیہ میں سے ہے، صدر مملکت 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset