صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز میں تاریخی فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد ,31 جنوری  2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز میں تاریخی فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔ 

صدر زرداری نے کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی، ڈسپلن اور حکمتِ عملی کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔  

صدرِ پاکستان نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کے چیئرمین محسن نقوی کی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔  

صدر زرداری نے آئندہ میچز میں ٹیم کی کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

صدرِ مملکت نے کھلاڑیوں، کوچز اور سپورٹ اسٹاف کے عزم و محنت کو بھی سراہا ۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset