صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ٹانک میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرتحسین

اسلام آباد، 24 اکتوبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ٹانک میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرتحسین

دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے: صدرِ مملکت

صدر زرداری کا دہشت گردی کے خلاف آپریشن ’’عزمِ استحکام‘‘ کی مکمل حمایت کا اعادہ

بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گرد پاکستان کے امن اور استحکام کے دشمن ہیں: صدرِ مملکت

وطنِ عزیز کے امن و استحکام کے لیے دی جانے والی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: صدرآصف علی زرداری

صدرِ مملکت کا شہداء اور اُن کے اہلِ خانہ کو خراجِ عقیدت

پاکستان دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا: صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset