صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ژوب۔شیرانی شاہراہ پر مسافر بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

اسلام آباد، 03 جولائی 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ژوب۔شیرانی شاہراہ پر مسافر بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

صدرِ مملکت کی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت، لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔

صدرِ مملکت کی زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا۔

صدرِ مملکت کی متعلقہ اداروں کو زخمیوں کو ہر ممکن اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔

اس اندوہناک سانحے پر پوری قوم متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے: صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset