صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ بگٹی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد، 06 دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ بگٹی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

صدرِ مملکت نے بھارتی پراکسی فتنہٴ الہندوستان کے پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پرسیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا۔

“عزمِ استحکام” کے تحت جاری انسدادِ دہشت گردی مہم میں سکیورٹی فورسز کا کردار قومی سلامتی کیلئے فیصلہ اہمیت کا حامل ہے: صدرآصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset