صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد، 15دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

صدرِ مملکت نے آپریشن کے دوران سات خوارج کے خاتمے کو ریاستی رٹ کے مؤثر نفاذ اور قومی سلامتی کے عزم کا مظہر قرار دیا۔

صدر زرداری نے مادرِ وطن پر جان نچھاور کرنے والے نائیک یاسر خان شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم شہید کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset