صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خوارج کے خلاف مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔

اسلام آباد، 25 دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خوارج کے خلاف مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔ 

بے گناہ شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ریاست کی اولین ترجیح ہے: صدر زرداری

بیرونی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کے خلاف کارروائیاں امنِ عامہ کے تحفظ اور عوام کے اعتماد کے استحکام کا باعث ہیں: صدر

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset