صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سرگودھا اور اورماڑہ میں المناک ٹریفک حادثات پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد، 17 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سرگودھا اور اورماڑہ میں المناک ٹریفک حادثات پر اظہارِ افسوس

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر صدرِ مملکت کا گہرے رنج کا اظہار 

اورماڑہ کے قریب پیش آنے والے حادثے پر بھی صدر آصف علی زرداری کا اظہارِ افسوس

صدر کی جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا

بدلتے موسمی حالات ایک حقیقت ہیں، سفر کے دوران احتیاط ناگزیر ہے: صدر زرداری

صدر کی محفوظ ڈرائیونگ سے متعلق عوامی آگاہی دینے کے لئے صوبائی حکومتوں کو ہدایت: صدر

انسانی جانوں کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہے: صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset