صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سوئٹزرلینڈ کے شہر کرانس مونٹانا میں دھماکے اور آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد، 01 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سوئٹزرلینڈ کے شہر کرانس مونٹانا میں دھماکے اور آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت

صدر  کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا

دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان سوئٹزرلینڈ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے: صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset