صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی برسی پر خراجِ عقیدت

اسلام آباد، 16 اکتوبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی برسی پر خراجِ عقیدت

صدرِ مملکت کا لیاقت علی خان کی قومی خدمات پر اظہارِ تحسین

شہیدِ ملت لیاقت علی خان نے قیامِ پاکستان کے بعد ملک کی تعمیر و استحکام کیلئے تاریخی خدمات انجام دیں: صدر آصف علی زرداری

لیاقت علی خان کی دیانت، قومی یکجہتی اور جمہوری اصولوں سے وابستگی آج بھی مشعلِ راہ ہے: صدر زرداری

قوم کو اپنے بانی رہنماؤں کے سنہری اصولوں سے رہنمائی حاصل کرتے رہنا چاہئے: صدر مملکت

اللّہ تعالیٰ شہیدِ ملت لیاقت علی خان کے درجات بلند فرمائے: صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset