صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد, 07 جون 2026 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

صدرِ مملکت نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 27 بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

شہید ملک سیف اللّہ داوڑ کے قاتلوں کے خلاف کامیاب کارروائی دہشت گردی کے خلاف جاری قومی جدوجہد میں اہم پیش رفت ہے: صدرِ پاکستان

قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset