صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد، 3 ستمبر 2026 :صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

صدر مملکت نے 15 بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کو سراہا۔

وطنِ عزیز کی سرحدوں کے دفاع اور امن و استحکام کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز کا عزم قابلِ تحسین ہے: صدر مملکت

بیرونی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کو پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی: صدر زرداری

*** 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset