صدر مملکت، آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل  میں بھارتی حمایت یافتہ 30 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین 

اسلام آباد، 4 جولائی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل  میں بھارتی حمایت یافتہ 30 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین 

صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے 30 دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت

 پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کا بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کامیاب کاروائیاں کرنا خوش آئند ہے، صدر مملکت

دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا، صدر مملکت 

صدر مملکت کا فتنۃ الخوارج کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار

****

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset