صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا صدرآزاد جموں و کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ,31 جنوری  2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا صدرآزاد جموں و کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔

صدرِ مملکت نے الّلہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت اور جنتِ فردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی۔ 

صدرِ مملکت نے مرحوم کی قومی اور سیاسی خدمات کو گرانقدر قرار دیتے ہوئے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset