صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد، 13 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

صدرِ مملکت کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا

محمدالیاس کی کرکٹ کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset