صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا رکنِ قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

اسلام آباد، 18 جولائی، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا رکنِ قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کے انتقال پر  گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں۔ صدر مملکت

صدرِ مملکت کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset