صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا وفاقی دارالحکومت میں دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ,6 فروری  2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا وفاقی دارالحکومت میں دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

صدرِ مملکت کا دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور صبرِ جمیل کی دعا۔

صدرِ مملکت کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا، زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت۔

بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف جرم ہے: صدر زرداری

قوم مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے: صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset