صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا نامور شاعر، دانشور اور ادیب منّو بھائی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد، 21 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا نامور شاعر، دانشور اور ادیب منّو بھائی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔

صدرِ مملکت کی منّو بھائی کی اہلیہ کے انتقال پر سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی۔

صدر زرداری کی مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا-

 اللّہ تعالیٰ اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے: صدرِ پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset