صدر مملکت، آصف علی زرداری کا مستونگ میں فتنتہ الہندوستان کے خلاف انٹیلی جنس اطلاعات پر مبنی آپریشن میں تین دہشت گردوں کے خاتمےپر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد، 24 جولائ، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا مستونگ میں فتنتہ الہندوستان کے خلاف  انٹیلی جنس اطلاعات پر مبنی آپریشن میں تین دہشت گردوں کے خاتمےپر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر زرداری کا آپریشن میں شہید ہونے والے میجر زیاد سلیم اول اور سپاہی نظام حسین کو خراج عقیدت اور  ان کی قربانی کو سلام

میجر زیاد سلیم اول شہید  اور سپاہی نظام حسین شہید نے مادر وطن کے دفاع میں جان کا نذرانہ دے کر بہادری کی نئی مثال قائم کی — صدر مملکت

صدر مملکت کی شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا۔

سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔صدر مملکت

 قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی — صدر زرداری

بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا — صدر مملکت

قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے — صدر مملکت

٭٭٭ 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset