صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد، 20 جولائی، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

صدر مملکت کی جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی کے لیے دعا، متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار 

متعلقہ ادارے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کریں — صدر مملکت

متاثرین کو ہر ممکن امداد اور بحالی کی سہولیات فراہم کی جائیں — صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset