صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا کراچی میں عمارت گرنے کے افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

اسلام آباد، 4 جولائی، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا کراچی میں عمارت گرنے کے افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

صدر آصف زرداری کی جانب سے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی

صدر مملکت کا زخمیوں کی جلد صحتیابی اور بحالی کی دعا

صدر زرداری کی سندھ حکومت کو امدادی سرگرمیوں میں  تیزی لانے کی ہدایت

صدر مملکت کا متاثرہ افراد کو فوری ریسکیو کرنے اور ملبے تلے پھنسے افراد کو نکالنے پر زور

صدر مملکت کی حادثے کی وجوہات کا فوری تعین کرنے اور مستقبل میں ایسے واقعات سے بچاؤ کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset