صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 21 فروری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

صدرِ مملکت کی مرحوم مشتاق کائرہ کے بلند درجات اور مغفرت کے لیے دعا۔

صدر زرداری کی قمر زمان کائرہ اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔

مشکل کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں: صدر آصف علی زرداری

اللّہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے: صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset