صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قلات، بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 25 دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قلات، بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین ۔  

کارروائی میں 12 بھارتی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردوں کا خاتمہ امن و استحکام کے دشمنوں کو واضح پیغام ہے: صدرِ مملکت

پاکستان کی حفاظت اور عوام کی سلامتی کے دفاع میں سیکیورٹی اداروں کی بے مثال جرات اور پیشہ ورانہ مہارت قابل تحسین ہے: صدرِ زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset