صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا قلات آپریشن میں 4 خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد، 20 جولائی، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا قلات آپریشن میں 4 خوارجی  دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز  کو خراج تحسین

سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر وقت پرعزم  ہیں۔ صدر مملکت

 دہشتگردی کو قوم کے اتحاد سے ہر صورت ناکام بنایا جائے گا — صدرِ مملکت

ریاست دہشتگردی کے خلاف پوری قوت سے کارروائی جاری رکھے گی — صدرِ مملکت

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا آخر تک پیچھا کیا جائے گا ۔ صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset