صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خیبر ضلع میں مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کی ہلاکت اور اسلحے کی برآمدگی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 24  اپریل 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خیبر ضلع میں مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کی ہلاکت اور اسلحے کی برآمدگی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدرِ مملکت کا معصوم 10 سالہ بچے کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، اہلِ خانہ سے تعزیت

دہشت گردی کے ناسور کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں قابلِ فخر ہیں: صدر مملکت

ایسے وقت جب پاکستان کی قیادت خطے اور دنیا میں امن کیلیے سر توڑ کوشش کر رہی ہے، دہشتگرد ہماری اس کوشش کو کمزور کرنا چاہتے ہیں: صدر

ہم دہشتگردی کو بھی شکست دیں گے اور خطے اور دنیا میں امن کیلیے اپنا قائدانہ کردار بھی ادا کرتے رہیں گے: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset