صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں کامیاب انٹیلی جینس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد ,6 فروری  2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں کامیاب انٹیلی جینس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں میں چوبیس خوارج کا ہلاک ہونا قابلِ قدر کامیابی ہے: صدر 

بیرونی مداخلت کی وجہ سے ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ کامیابی سے جاری ہے: صدر زرداری 

دہشتگردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رہے گی: صدرِ پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset