صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد, 04 جون 2026 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

صدرِ مملکت نے ڈیرہ اسماعیل خان اور مہمند میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم چار خوارج دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

پاکستان کے امن اور استحکام کے خلاف ہونے والی ہر سازش کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے: صدر 

پاکستان سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک عزمِ استحکام کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی: صدر زردراری 

***

 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset