صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خضدار کے شور پرود پہاڑی سلسلے میں فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد، 15 اگست 2026 :صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خضدار کے شور پرود پہاڑی سلسلے میں فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

دہشتگردوں کے مختلف ٹھکانوں کے خلاف بروقت کارروائی سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے: صدرِ مملکت

ملک دشمن دہشتگرد عناصر کے خلاف آخری حد تک تعاقب جاری رہنا چاہیے: صدرِ مملکت

فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور عزم قابلِ تحسین ہیں: صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset