صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد، 06 جولائی 2026 :صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ایک بے گناہ خاتون کے تحفظ کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا اعلیٰ انسانی اقدار اور قومی خدمت کی روشن مثال ہے: صدر زرداری

صدرِ مملکت کا شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت، صبرِ جمیل کی دعا

اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر اس طرح کی واردات باعث تشویش ہے۔ ایسے واقعات کے مکمل سدباب کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے: صدر

٭٭٭ 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset