صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا گلگت لینڈ سلائیڈنگ سانحے پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

اسلام آباد، 11 اگست، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا گلگت لینڈ سلائیڈنگ سانحے پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

صدرِ مملکت نے جاں بحق رضاکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

انسانیت کے خاطر جان قربان کرنے والے رضاکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں — صدرِ مملکت

سانحے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر پوری قوم سوگوار ہے — صدرِ مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا زخمی رضاکاروں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا-

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset