صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو شاندار خراجِ تحسین

اسلام آباد، 12 اگست، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو شاندار خراج تحسین

گزشتہ چار روز میں 50 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بہادری اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے — صدرِ مملکت آصف علی زرداری

قوم دہشت گردی کے خلاف اپنی بہادر مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے — صدر مملکت

پاکستان کے امن، استحکام اور ترقی کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے — صدر مملکت

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک یہ جنگ پوری قوت سے جاری رہے گی —  صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset