صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع شیرانی میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد, 03 اکتوبر ، 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع شیرانی میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خاتمے میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات قابلِ ستائش ہے: صدر آصف علی زرداری 

ملک دشمن عناصر کے عزائم کو خاک میں ملانے والے جوان قوم کے ہیرو ہیں، صدر آصف علی زرداری 

پاکستان کے عوام اور افواج دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں، صدرِ مملکت

ریاست پاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ اور امن کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدام جاری رکھے گی: صدر زرداری

قوم اپنے شہداء کو سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے، صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset